: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس/7جولائی(ایجنسی) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا کے مرد صحافی کو رپورٹنگ کے دوران 2 خواتین نے بوسہ دیا، یہ ویڈیو وائرل ہوگیا، ویڈیو میں خواتین باری-باری سے صحافی کو چومتے اور صحافی مسکراتا نظر آرہا ہے، یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہاہے.
ویڈیو میں جنوبی کوریا کا صحافی فٹ بال میچ
کے دوران لائیو رپورٹنگ کررہا تھا، اسی دوران دو خواتین اسکے پاس آتی ہیں اور اسے بوسہ دیتی ہے، صحافی کو کچھ سمجھ نہیں آتا پہلے تو وہ تھوڑاحیران ہوجاتا ہے اور پھر بعد میں وہ مسکرانے لگتا ہے.
ہم آپ کو بتادیں کہ اس سے پہلے بھی اسی ورلڈ کپ کے دوران برازیل کی ایک خاتون رپورٹر کو روپورٹنگ کے دوران بوسہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی.