the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/17ڈسمبر(ایجنسی) کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کی بیوی ساکشی سنگھ دھونی انسٹاگرام پر کافی فعال رہتی ہے، وہ اکثر بیٹی جیوا کا ویڈیو اور تصویر شیئر کرتی رہتی ہے، حال ہی میں ساکشی نے دو تصویریں شائر کی ہے، جن میں ایم ایس دھونی انکے پیروں میں سینڈل پہناتے ہوئے نظڑ آرہے ہیں، ماہی اور ساکشی کی ان تصویروں کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے.
یہ تصویر دھونی کی اہلیہ سوناکشی نے انسٹا گرام پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ”ان جوتوں کی قیمت آپ نے ادا کی تو اب انہیں آپ ہی پہنائیں گے“،دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے باندھنے کی اس تصویر پر ان کے مداح بے انتہا محبت کا اظہار کررہے ہیں۔
تصویر میں نظر آرہا ہے کہ دھونی کی اہلیہ نے کالے رنگ کی اسکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ انہوں نے اس کے ساتھ سفید رنگ کا ٹاپ پہن رکھاہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.