the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر اور اتر پردیش اگلے سال بالترتیب 11 ویں ہاکی انڈیا سینئر قومی مرد اور خاتون چمپئن شپ کی میزبانی کریں گے ۔

ملک میں ہاکی کے انتظامی ادارے ہاکی انڈیا نے اپنی رکن یونٹوں کے ساتھ بدھ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خصوصی کانگریس منعقد کی، جس میں قومی چیمپئن شپ کے میزبانوں کے بارے میں فیصلہ کیا۔
متعدد رکن یونٹس نے میزبانی کی خواہش ظاہر کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.