: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میڈرڈ، 13 مئی (ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے یونان کے اسٹیفانوس ستسپاس کو مسلسل سیٹوں میں شکست دے کر تیسری بار میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خطاب پر قبضہ کر لیا۔
سربیا کے
بااثر کھلاڑی جوکووچ نے سیمی فائنل مقابلے میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو سخت جدوجہد میں 7-6،7-6 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا لیکن فائنل میں انہیں اسٹیفانوس کو شکست دینے کے لئے زیادہ جدوجہد نہیں کرنا پڑی۔