: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 26 نومبر (ایجنسی) مدھیہ پردیش کی نمائندگی کر رہی ورشا ورمن نے یہاں چل رہی 62 ویں قومی نشانےبازی چمپئن شپ کے شاٹ گن مقابلوں میں پیر کو خواتین ٹریپ مقابلے کا خطاب جیت لیا۔
ورشا جکارتہ ایشیائی کھیلوں میں
معمولی فرق سے فائنل میں جگہ بنانے سے چوک گئی تھیں لیکن یہاں انہوں نے فائنل میں 38 کا اسکور کر جونیئر ورلڈ کپ فائنلسٹ دہلی کی سومیا گپتا کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سومیا کو 37 کے اسکور سے چاندی کا تمغہ ملا جبکہ گزشتہ چمپئن او این جی سی کی شگن چودھری کو 30 کے اسکور کے ساتھ کانسی سے اکتفا کرنا پڑا۔