: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بڑودہ ، 08 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر سمرتی مدھانا جنوبی افریقہ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے چوٹ کی وجہ سے باہر ہو گئی ہیں اور ان کی جگہ ٹیم میں آل راؤنڈر پوجا وستركر شامل کیا گیا
ہے۔
مدھانا کو پریکٹس سیشن کے دوران دائیں پیر میں فریکچر ہو گیا جس کی وجہ سے انہیں میچ کے ایک دن پہلے ٹیم سے باہر ہونا پڑا۔
ہندستان کو جنوبی افریقہ کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلنے کے بعد ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنا ہے اور ایسے میں مدھانا کا زخمی ہونا ٹیم کے تشویش کا سبب بن گیا ہے۔