the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،21مئی(ایجنسی) آسٹریلیا کے اسٹار تیز گیند باز پیٹ کمنز کا ماننا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کورونا وائرس کے بعد کرکٹ کو دوبارہ شروع کرنے کا شاندار طریقہ ہوگا- اس ٹورنامنٹ سے اس سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری میں بھی مدد ملے گی- پیٹ کمنز کو آئی پی ایل کی نیلامی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) نے 15 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا تھا، جس سے وہ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے بیرون ملک کھلاڑی بنے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.