: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 18 نومبر (یواین آئی) دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈي ڈي سي اے) کے لوک پال نے ڈي ڈي سی اے کے صدر رجت شرما کا استعفی نامنظور کردیا اور انہیں اگلی سماعت تک اپنے عہدے پر برقرار رہنےکے لئے کہا ہے۔
شرما نے
ہفتہ کے روزاپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے کر سب کو حیرت زدہ کر دیا تھا۔
پیشے سے صحافی شرما نے اپنے استعفی میں کہا تھا، "میں نے اپنے دور میں بہت سے مشکلات اور تنازعات کا سامنا کیا ہے لیکن ہمیشہ اپنا فرض نبھانے کی پوری کوشش کی ہے ۔