: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ، 18 جنوری (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے دورے پر ہندوستانی ون ڈے ٹیم کے کپتان لوکیش راہل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 میں لکھنؤ کی ٹیم کے لیے کھیلتے نظر آئیں گے۔
لکھنؤ نے آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس اور نوجوان
لیگ اسپنر روی بشنوئی کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
کرک انفو کو معلوم ہوا ہے کہ راہل کو 15 کروڑ میں، اسٹوئنس کو 11 کروڑ میں اور بشنوئی کو 4 کروڑ میں خریدنے کے بعد، لکھنؤ کی ٹیم اب 60 کروڑ کی رقم کے ساتھ بڑی نیلامی میں اترے گی۔