: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے لئے وائلڈ کارڈ داخلہ دیا گیا ہے۔ منتظمین نے جمعرات کو یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 24 سالہ ارجن کو وائلڈ کارڈ داخلہ دیا گیا ہے۔ ارجن اس ٹورنامنٹ کے اہم ڈرا میں وائلڈ کارڈ انٹری حاصل کرنے والے تیسرے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔