: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میڈرڈ، 02 دسمبر (یو این آئی ) ارجنٹینا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کے 86 ویں منٹ میں بہترین گول کی بدولت بارسلونا نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف 1-0 کی دلچسپ فتح کے ساتھ لا لیگا میں اپنی پوزیشن اور مضبوط کر لی۔
پیرس میں بیلن ڈی اور خطاب کے مضبوط
دعویدار مانے جا رہے میسی نے وانڈا میٹروپولٹانو میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کو دلچسپ جیت دلا دی جبکہ ایک وقت دونوں ٹیمیں گول بغیرڈرا کی طرف بڑھ رہی تھیں۔
ٹیم کے کوچ ایرنیسٹو ویلویردے نے مانا کہ میسی کی موجودگی ٹیم کیلئے ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔