: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بارسلونا ، 20 ستمبر (ایجنسی)لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت بارسلونا نے یوئیفا چمپئنز لیگ کے اپنے پہلے میچ میں ہالینڈ کی چمپئن ٹیم پی ایس وی انڈہووین کو چار گول سے ہرادیا ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">فاتح ٹیم کو میچ کے دوسرے ہاف میں 10 کھلاڑیوں سے کھیلنا پڑا کیونکہ اس کے دفاعی کھلاڑی سیموئل امٹیٹی کو ریڈ کارڈ دکھا کر باہر بھیج دیا گیا تھا۔ ہسپانوی کلب نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھرپور فارم کا مظاہرہ کیا۔