: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینری آئیس لینڈ/3مارچ(ایجنسی) ارجنٹائن کےا سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کیریئر کا مجموعی 599 واں گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے اور اب وہ کیریئر میں 600 گول کرنے کے ریکارڈ سے صرف ایک قدم دور ہیں۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> میسی کے تاریخی گول کے باوجود بارسلونا فٹ بال کلب کو لا لیگا کے 26 ویں دور کے مقابلے میں لاس پالماس کے ساتھ 1۔ 1 سے ڈرا کھیلنا پڑا۔