the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 27 جولائی (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کو ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے ذریعے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کی میزبانی کے لئے باضابطہ معاہدہ نامہ موصول ہو گیا ہے تاہم اس کے لئے حکومت ہند سے منظوری لینی ہوگی واضح رہے کہ آئی پی ایل کا 13 واں ایڈیشن 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کی تجویز



ہے۔

امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو بی سی سی آئی کی طرف سے باضابطہ خط موصول ہونے کی تصدیق کی۔
ای سی بی کے سکریٹری جنرل مبشر عثمانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں بی سی سی آئی کی طرف سے باضابطہ خط موصول ہوا ہے اور اب ہم حکومت ہند کے اس فیصلے کے منتظر ہیں جو معاہدے کو حتمی شکل دے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.