the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیروت،27اگست (یو این آئی)لبنان کے معروف فٹبالر محمد احمد عتوی سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق لبنان کے فٹ بالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ میں شریک تھے



کہ اس دوران اچانک گولی ان کے سر میں لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔

فٹبالر محمد احمد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جہاں ڈاکٹر نے آپریشن کے ذریعے گولی نکالی تاہم خون بہنے کی وجہ سے ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.