the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لوزین 27 اپریل (یواین آئی) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) اپنا پہلا سینئر عالمی ہاکی فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ آئندہ 12-11 ستمبر 2021 کو سوئٹزرلینڈ کے لوزین میں منعقد کرے گا۔

آیف آئی ایچ نے منگل کو



یہا ں اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ تک پہنچنا بغیر کسی چارج کے ہوگا اور اس ایونٹ کی نشریات پوری دنیا میں واچ ہاکی پلیٹ فارم پردیکھی جاسکتی ہے۔
ٹورنامنٹ میں مردوخواتین زمرے میں پانچ پانچ مضبوط ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.