: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹہری / دہرادون ، 16 اپریل (یواین آئی) کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر کیرن ریجیجو اور وزیر اعلی تیرتھ سنگھ راوت نے مشترکہ طور پر اتراکھنڈ کے ٹہری کی کوٹی کالونی میں واٹر اسپورٹس اینڈ ایڈونچر انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا۔
مسٹر ریجیجو نے کہا کہ ہمارے ملک میں
آبی کھیلوں کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور اتراکھنڈ واٹر اسپورٹس اور ایڈونچر کی سرگرمیوں کے لئے سب سے موزوں جگہ ہے۔
ٹریکنگ ، راک کلائمبنگ، پیرا گلائڈنگ ، اسکوبا ڈائیونگ ، پیرا موٹر ، آل ٹرین موٹر بائک، کیاکنگ، کینوئنگ ، اسکیئنگ وغیرہ کی ٹریننگ پاکر کھلاڑی ملک کے نام روشن کریں گے۔