the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور ، 5 اپریل (یو این آئی) آئی پی ایل 2021 میں اپنے گھریلو میدان پر کھیلنے اور شائقین کے جوش و جذبے اور حمایت سے محروم رہنے والے راجستھان رائلز کے کھلاڑیوں میں اس وقت جوش بھرگیا جب ریڈ بُل انڈیا کے تعاون سے ہفتے کے روز یہاں سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ایک شاندار



پروگرام کے دوران ٹیم کی اس نئے سیزن کے لئے نئی جرسی لانچ کی گئی۔

سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ہفتے کی رات، راجستھان رائلز کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ملک اور دنیا کے شائقین کے لئے یادگار رہی۔
شاندار تھری ڈی پروجیکشن اور ایک گرینڈ لائٹ شو نے سب کے دلوں کومسحور کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.