the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو،11 جون (یواین آئی)لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل )کا تیسرا ایڈیشن 31جولائی سے 21 اگست کے درمیان کھیلا جائےگا۔

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی)نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی



بین الاقوامی کھلاڑیوں کا رجسٹریشن بھی شروع کیا جائےگا۔

پہلے دو سال کی طرف اس بار بھی لیگ میں کل پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی اور 24 میچ کولمبو میں تو پلے آف مقابلے میں ہمبن طوطا میں کھیلے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.