the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 10 جون (یو این آئی) عالمی چمپئن شپ کے کانسہ کا تمغہ جیتنے والے لکشے سین جمعہ کو چینی تائپے کے چاو ٹیئن چن سے شکست کھا کر انڈونیشیا ماسٹرز سے باہر ہو گئے۔

ہندوستان کو تھامس کپ



میں تاریخی فتح دلانے والی ٹیم کا حصہ رہے 20 سالہ لکشے کو یہاں استورا سوناین میں کوارٹر فائنل میں چاو کے ہاتھوں 16-21، 21-12، 14-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

چاو کی لکشے پر یہ مسلسل دوسری جیت تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.