the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) اسٹار بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو ، لکشیا سین اور ستوک سائراج رینگیریڈی۔ چراغ شیٹی منگل سے شروع ہونے والے سنگا پور بیڈ منٹن اوپن 2025 میں ہندوستانی چیلنج کی قیادت



کریں گے۔ 
وہ خواتین کی سنگلز رینکنگ میں پی وی سندھو کے ساتھ مالویکا بنسوڈ ، انمول کھر اب اور انتی ہڈا کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ سندھو جنوری میں انڈین اوپن کے بعد سے فارم میں نہیں ہیں اور مسلسل جد وجہد کر رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.