: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) ابھرتے اسٹار لکشے سین نے جرمنی میں چین کے وینگ ہانگ یانگ کو 17-21، 21-18، 21-16 سے شکست دے کر سارلورلكس اوپن سپر ٹور 100 بیڈمنٹن چمپئن شپ
کا خطاب جیت لیا ہے۔
18 سالہ نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی کا اپنا یہ مسلسل تیسرا خطاب ہے۔ لکشےنے گزشتہ دو ماہ میں بیلجین انٹرنیشنل اور ڈچ اوپن کے خطاب جیتے تھے۔