: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 22 جون (یو این آئی) کمار سنگاکارا کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ، اسٹار اسپورٹس سلیکٹ ڈگ آؤٹ ماہر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ انہیں اس
بات پر بہت خوشی ہے کہ کمار سنگاکارا کو ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔
وہ ایک عظیم شخص اور ایک بہترین کھلاڑی ہے۔
وہ نہ صرف سری لنکا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے ہیرو ہیں۔