: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستان کی كوهو گرگ اور دھرو راوت کی جوڑی نے قاہرہ میں اتوار کو مصر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مکسڈ ڈبلز خطاب جیت لیا۔
یہاں موصول اطلاعات کے مطابق غیر سیڈ
كوهو اور راوت کی جوڑی نے تیسری سیڈ ہم وطن جوڑی اتکرش اروڑہ اور کرشمہ واڈیكر کو 21-16، 22-20 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
كوهو خاتون ڈبلز کے فائنل میں بھی پہنچی تھیں لیکن انہیں رنر اپ پر اکتفا کرنا پڑا۔