: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سیول، 26 ستمبر (یواین آئی) دنیا کی 10 ویں نمبر کی کھلاڑی ہندوستان کی سائنا نہوال نے یہاں کوریا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بدھ کو آسان جیت کے ساتھ خواتین کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی جبکہ سمیر ورما کو مردوں کے سنگلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ٹورنامنٹ میں پانچویں سیڈ سائنا نے پہلے راؤنڈ کے میچ میں کوریا کی کم هيو من کو مسلسل سیٹوں میں 21-12، 21-11 سے 40 منٹ میں شکست دی۔ دنیا میں 39 ویں رینک کی کم کے خلاف اس جیت سے سائنا نے اپنا میچ ریکارڈ اب دو۔