: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوریا/29ستمبر(ایجنسی) ورلڈ نمبر -10 اور ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو کوریا اوپن میں جمعہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، سائنا اپنی جاپان کی Nozomi Okuhara کے خلاف کانٹے کےمقابلے میں ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی، اس ہار کی وجہ سے وہ ایک بار پھر کوریا اوپن
خطاب جیتنے کا موقع ہاتھوں سے نکل گیا.
خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں سائنا کو ورلڈ نمبر 8 Okuhara نے 59 منٹ تک چلے مقابلے میں 21-15، 15-21، 20-22 سے شکست دی،سائنا نے پہلے گیم میں 15-21 سے اپنے نام کرلیا تھا، اسکے بعد دوسرے گیم میں Okuhara نے 15-21 سے جیت حاصل کر کے اسکور 1-1 سے برابر کرلیا.