the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
شارجہ، 28 ستمبر (یو این آئی) کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان ایون مورگن نے منگل کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف آئی پی ایل 14 کے 41 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا کولکاتہ نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں جبکہ دہلی نے بھی ایک تبدیلی کی ہے۔
کولکاتہ نے آندرے رسل اور پرسدھ کرشنا کی جگہ بالترتیب ٹم ساؤتھی اور سندیپ واریئر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے۔
ساتھ ہی دہلی نے پرتھوی شا کی جگہ اسٹیون اسمتھ کو شامل کیا ہے دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز: ایون مورگن (کپتان)، شبھمن گل، وینکٹیش ایئر، راہل ترپاٹھی، نتیش رانا، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، سنیل نارائن، لاکی فرگوسن، ٹم ساؤتھی، ورون چکرورتی، سندیپ واریئر۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.