the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
شارجہ 27 ستمبر (یواین آئی) آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے میں اب تک اچھی کارکردگی کی بدولت چوتھے مقام پربرقرار کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) اس مقام پر برقراررہنے کے لئے یہاں کل دوسرے نمبر کی ٹیم دہلی کیپٹلز (ڈی سی)کے مدمقابل ہوگا



اورجیتنا چاہے گا۔

یواے ای میں کھیلے جارہے دوسرے مرحلے میں کے کے آر نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں، جس میں سے دوجیتے ہیں اور بڑے فرق سے جیتے ہیں۔
نتیجے کے طورپر اسے ٹاپ فورمیں داخلہ کے ساتھ ساتھ نیٹ رن ریٹ میں بھی بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.