the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 14 اپریل (یو این آئی) فارم میں واپس آنے والے کپتان کین ولیمسن کی سن رائزرس حیدرآباد جمعہ کو بریبورن اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی پی ایل کے 25 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرس کی



مضبوط ٹیم کو سخت چیلنج دینے کی کوشش کرے گی۔
اس سیزن میں سست شروعات کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان نے اپنی رفتار تلاش کرلی ہے۔
کین ولیمسن نے گزشتہ دو میچوں میں 57 اور 32 رنز بنائے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.