: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ/13اپریل(ایجنسی) شاندار تال میں چل رہی سنرائزرس حیدرآباد کی ٹیم آئی پی ایل 11 میں ہفتہ کو کولکاتا نائٹ رائڈرس کے گھر ایڈن گارڈن میں ہونے والے مقابلے میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے اترے گی۔
18px; text-align: start;">حیدرآباد نے اپنے پہلے میچ میں راجستھان رائلس کو یکطرفہ انداز میں نو وکٹ سے ہرایا تھا اور کل اس نے آخری گیند پر ممبئی انڈینس کو ایک وکٹ سے ہرا دیا تھا۔ حیدرآباد نے اپنے دونوں میچ اپنے میدان پر کھیلے تھے اور یہ ان کا پہلا بیرونی میچ ہو گا۔