the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
موہالی، 3 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ویراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ کھیل کے طویل ترین فارمیٹ میں بہت اچھے رہے ہیں روہت نے میچ سے قبل جمعرات کو یہاں ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا، ’’یہ ویراٹ کے لیے ایک شاندار اور طویل



سفر رہا ہے۔
وہ خاص طور پر اس فارمیٹ میں بہت اچھے رہے ہیں اور انہوں نے بہت سی چیزیں تبدیل کی ہیں۔
یقیناً ان کا سفر اتار چڑھاؤ سے بھرا رہا ہے روہت نے کوہلی کے ساتھ اپنے خاص لمحات کو یاد کرتے ہوئے، "آسٹریلیا میں 2018 میں ہم نے جو سیریز جیتی وہ ایک یادگارلمحہ تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.