: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ ، 22 اپریل (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے سلامی بلے باز وراٹ کوہلی پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے خلاف کھیلے گئے میچ میں امپائر کے فیصلے سے اختلاف ظاہر کرنے پر ان کی میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد
کیا گیا ہے۔
آئی پی ایل کی ریلیز کے مطابق کو ہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ فل ٹاس گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد کو ہلی نے امپائر کے فیصلے پر ناراضگی ظاہر کی تھی اور باؤنڈری لائن سے باہر آنے پر غصہ بھی ظاہر کیا تھا۔