the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 7 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سرکردہ بلے باز وراٹ کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز کے بعد ٹی 20 سیریز کے دوران بھی آرام دیا جا سکتا ہے۔

کرک بز نے جمعرات کو کہا کہ کوہلی نے سلیکٹرز، ٹیم مینجمنٹ اور



بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) سے درخواست کی ہے کہ انہیں ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے ٹیم میں شامل نہ کیا جائے۔

کرک بز نے کہا کہ کوہلی کے علاوہ دیگر سینئر کھلاڑی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.