the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال، 30 جنوری (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں آج سے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2022 کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے، جس میں ملک بھر سے تقریباً چھ ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے یہ پروگرام آج شام راجدھانی بھوپال میں ایک شاندار تقریب سے شروع



ہوگا اس پروگرام میں ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے ساتھ کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر، محکمہ کے وزیر مملکت نشتھ پرمانک اور کھیل اور نوجوانوں کے امور کی وزیرمملکت یشودھرا راجے سندھیا موجود ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.