: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اگست (ایجنسی) ٹوکیو اولمپک کے لئے ہندستان کی سب سے بڑی تمغہ امید پہلوان بجرنگ پنیا کو ملک کے سب سے باوقار کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جائے گا۔
قومی کھیل ایوارڈ کے لئے قائم 12 رکنی سلیکشن پینل نے
کھیل رتن کے لئے بجرنگ کو منتخب کیا جو آئندہ عالمی چمپئن شپ کے لئے اس وقت جارجیا میں تیاری کر رہے ہیں۔
بجرنگ نے اس ایوارڈ کے لئے منتخب کئے جانے پر یو این آئی کے ساتھ اپنی رائے میں کہاکہ میں بہت خوش ہوں کہ مجھے کھیل رتن کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔