the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 10 مارچ (یو این آئی) سلامی بلے باز عثمان خواجہ (180) اور کیمرون گرین (114) نے پانچویں وکٹ کے لیے 208 رنز کی ناٹ آؤٹ شراکت داری کی، جب آسٹریلیا نے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن جمعہ کو اپنی اننگز کو آگے بڑھاتے ہوئے



ہندوستان کے خلاف 480 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم میں دن کا کھیل ختم ہونے پر ہندوستان نے اپنی پہلی انگز میں بغیر کسی نقصان کے 36 رنز بنائے تھے۔ کپتان روہت شرما (17) اور سمجھمن گل (18) رنز بنانے کے بعد کریز پر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.