: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان کیا جاچکا ہے ، کئی بدلاؤ کے ساتھ ٹیم میں ایک نیا نام شامل ہوا ہے، راجستھان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز خلیل احمد کو ایشیا کپ کے لیے ٹیم میں جگہ دی گئی ہے، راجستھان کے ٹونک میں رہنے والے 20 سالہ خلیل نے اب تک 17 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 28 وکٹ لیے ہیں، راہل دراوڈ 2016 انڈر-19 ورلڈ کپ سے ان پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں، وہ حال میں ہندوستان اے کے ساتھ انگلینڈ دورے پر بھی گئے تھے، اسکے ساتھ ہی آئی پی ایل کے دوران ظہیر خان بھی اس کھلاڑی کی کافی تعریف کرچکے ہیں.