: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/30اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے گیندباز خلیل احمد کو ویسڈ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ونڈے میچ میں (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کا مجرم پایا گیا ہے، ویب سائٹ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق خلیل پر بربیون اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران Marlon Samuels کے ساتھ زیادتی کے لیے آئی سی سی کی اور سے انتباہ اور ایک demerit point دیا گیا ہے.