: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ، 07 مئی (یو این آئی) جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ میں بائیں ہاتھ کے اسپن بولر کیشو مہاراج بھی کود پڑے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنا چاہتے ہیں۔
ٹیم کے
کپتان فاف ڈو پلیسس کے اس سال فروری میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد ہی جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا عہدہ خالی پڑا ہے۔
اگرچہ كوئنٹن ڈی کوک کو ٹیم کے محدود اوور فارمیٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔