the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ ، 21 اکتوبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے کچھ میچوں سے باہر ہو سکتے ہیں۔
یہ اطلاع دیتے ہوئے ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ ولیمسن کو چوٹ کی وجہ سے کچھ میچوں



سے آرام دیا جا سکتا ہے۔

اسٹیڈ نے جمعرات کو یہاں ایک بیان میں کہا ، ’’ ہم ولیمسن کے ساتھ کوئی خطرہ مول نہیں لے سکتے ، اس لیے انہیں احتیاط کے طور پر انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.