: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو، 30 دسمبر (یو این آئی ) جاپان کے Kei Nishikori کائی نشیکوری نے کہنی کی چوٹ کی وجہ سے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن اور پہلی بار ہونے جا رہے اے ٹی پی کپ ٹینس
ٹورنامنٹوں سے پیر کو ہٹنے کا اعلان کر دیا۔
نشكوري چوٹ کی وجہ سے امریکی اوپن کے بعد سے ہی ٹینس سے باہر ہیں۔
سابق نمبر چار کھلاڑی اس کی وجہ سے 13 ویں نمبر پر کھسک گئے ہیں۔