the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 23 اکتوبر (یو این آئی) 1983 میں اپنی کپتانی میں ہندوستان کو پہلی بار عالمی چمپئن بنانے والے کپل دیو کو دل کا دورہ پڑا اور ان کی دارالحکومت کے ایک اسپتال میں انجیو پلاسٹی سرجری



ہوئی۔
کپل اس وقت آئی سی یو میں ہیں اور ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کو کل دیر رات سینے میں درد ہوا تھا جس کے بعد وہ رات 1 بجے اوکھلا کے فورٹس اسپتال پہنچے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.