the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کرکٹ کی دنیا کے سرکردہ کھلاڑی ہندستان کے کپِل دیو اور ویسٹ انڈیز کے برائن لارا ایک ساتھ دہلی گولف کورس میں اترے۔

ہندستان کی اہم صارفین کی مصنوعات کی کمپنی اوشا انٹرنیشنل نے دہلی گولف کلب کے



ساتھ مل کر ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹ کپتان برائن لارا کی میزبانی کی۔
لارا نے گولف کلب میں اپنے ساتھی گالفرز، کلب کے اراکین، نوجوانوں اور كےڈيج ویلفیئر ٹرسٹ کے ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں صحت مند رہنے کے لئے فعال طرز زندگی اپنانے کا سبق دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.