: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی ) آن لائن رمی کے قوانین اور کھیل کی رجحانات کو تبدیل کرنے والے آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم کھیل پلے رمی نے جنوبی ہندستانی فلموں کی جانی مانی
اداکارہ کاجل اگروال سے جڑ کر انہیں اپنے برانڈ کا چہرہ بنایا ہے۔
کاجل مستی اور کامیابی دونوں کی مثال ہیں۔ کھیل پلے رمی کی دور اندیشی سامنے رکھنے کے لئے کاجل خوبصورت اختیار ہیں۔