the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اسپین کے ہیلووا میں منعقدہ بی ڈبلیو ایف چمپئن شپ میں چاندی کا تاریخی تمغہ جیتنے پر ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی کدامبی



سری کانت کو مبارکباد دی۔

ایک ٹویٹ میں صدر نے کہاکہ بی ڈبلیو ایف میں مردوں کے سنگلز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی بننے پر کدامبی سری کانت کو مبارکباد۔
یہ ایک شاندار کامیابی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.