the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی تیر انداز جیوتی سریکھا وینم نے میکسیکو میں 9 اور 10 ستمبر کو ہونے والے تیر اندازی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لیا



ہے۔
ہندوستانی تیر انداز نے انطالیہ میں ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں دو کمپاؤنڈ گولڈ جیتے تھے۔ اس نے او جس دیو تلے کے ساتھ مل کر چینی تائپے کے لی شوان چن اور چیہ لن چن کو مکسڈ ٹیم فائنل میں 159-154 سے شکست دے کر ہندوستان کو پہلا طلائی دلایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.