: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 08 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستانی جونیئر مرد ہاکی ٹیم نویں سلطان جوہر کپ کے لئے پیر دیر رات بنگلور سے ملیشیا کے لئے روانہ ہو
گئی۔
ہندوستانی جونیئر ٹیم کو راؤنڈ رابن گروپ مرحلے میں پانچ مقابلے کھیلنے ہیں جو 12 سے 19 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔ ٹیم کی کمان مندیپ مور اورنائب كپتاني سنجے سنبھال رہے ہیں۔