: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین/6نومبر(ایجنسی) جرمنی کی جولیا جارجسjulia-goerge نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اتوار کو امریکہ کی کوکووانڈیوہی کو براہ راست سیٹوں میں 1-6، 5-7 سے شکست دیتے ہوئے خاتون ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیوٹی اے) elite-trophyایلیٹ ٹرافی ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کر لیا.
style="font-size:11.0pt;
line-height:115%;font-family:" arial","sans-serif";mso-ascii-font-family:calibri;="" mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-fareast-font-family:calibri;mso-fareast-theme-font:="" minor-latin;mso-hansi-font-family:calibri;mso-hansi-theme-font:minor-latin;="" mso-bidi-theme-font:minor-bidi;mso-ansi-language:en-us;mso-fareast-language:="" en-us;mso-bidi-language:er"="">تصویر میں چین کے شہرژوہائی میںایلیٹ ٹرافی ٹورنمنٹ میںسنگلز کی
فاتح جرمنی کی جولیاجارجس ونرٹرافی کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہے۔