the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن، 27 جون (یو این آئی) تیز گیند باز جوش ٹنگ کو معین علی کی جگہ لارڈز میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایشنر ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ انگلینڈ



اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے منگل کو یہ اعلان کیا۔
ایجبیسٹن میں سیریز کے افتتاحی میچ میں دو وکٹوں کی قریبی شکست کے دوران انگلینڈ کے اسپنر معین کی دائیں انگلی کا چھالا پھٹ گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.