the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 26 مارچ (ایجنسی) انگلینڈ کے بلے باز jos-buttler جوز بٹلر کے لیے نان اسٹرائیکر اینڈ پر کریز چھوڑ کر باہر نکل آنا اور رن آؤٹ ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">آئی پی ایل میں جے پور میں پیر کو کنگز الیون پنجاب اور راجستھان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بٹلر کو پنجاب ٹیم کے کپتان اور آف اسپنر روی چندرن اشون نے اسی طرح آؤٹ کیا جس کے بعد یہ معاملہ سرخیوں میں آ چکا ہے۔ نان اسٹرائیکر اینڈ پر بلے باز کے باہر نکلنے اور بولر کی طرف سے اسے رن آؤٹ کئے جانے کو مانکڈڈ کہا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.